ابنا: اطلاعات کے مطابق SHO عیوض علی کو ان کے ڈرائیور نعمت اللہ نے مذہبی تعصب کی بنا پر فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔ ایس ایچ او عیوض علی گلستان پولیس اسٹیشن پر تعینات تھے اطلاعات کے مطابق ملزم نعمت اللہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور شہید کا جسد خاکی نچاری امام بارگاہ منتقل کر دیا گیا ہے........
/169